***27-01-2012***میاں چنوں(رضا جعفری سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد وقار عباسی نے ایس ڈی پی او آفس میاں چنوں میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ میاں چنوں پولیس نے -2خطرناک بین الاضلاعی گینگز حیات سرگانہ گینگ اور خضرت حیات عرف خضری گینگ کے-4ارکان عمر حیات ولد غلام محمد قوم سرگانہ سکنہ کنڈ سرگانہ تحصیل کبیر والہ،محمد عمران ولد محمد اسلم قوم جٹ بندیشہ سکنہ مدینہ کالونی خرم پور خانیوال،بشیر احمد ولد محمد رمضان قوم ماچھی سکنہ موضع حسین آباد ثانی عبدالحکیم اور خضر حیات عرف خضری ولد احمد قوم سنپال سکنہ تلمبہ کو گرفتار کرکے -17لاکھ-25ہزار کے مویشی جن میں -5راس بھینسیں -2راس بیل،-1گائے اور -1ڈالہ شہزور برآمد کرلئے جبکہ ان کے -5ساتھی تاحال مفرور ہیں جن کے بارے میں ایس ڈی پی او میاں چنوں ایک دو ماہ کے بعد پریس کو آگاہی دینے کے پابند ہونگے ۔گرفتار ملزمان سے ناجائز اسلحہ جس میں -3عدد پسٹل -30بور اور-22گولیاں شامل ہیں بھی برآمد کیا گیا ۔ان کا کہنا تھا کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفیکیٹس دیے جائیں گے ۔اس موقعہ پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی
Islamic Hijri Calendar
-
Recent Posts
- منہاج القرآن یوتھ لیگ تحصیل میاں چنوں کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی ﷺ23 فروری بروز جمعرات بعد نماز عشائ
- دوسری سالانہ محفل مصطفی ﷺ 18فروری 2012 بروز ہفتہ ۔ بعد نماز عشائ بر مکان ملک اللہ دتہ گلی نمبر 6جناح ٹاون میاں چنوں
- آمد مصطفی ﷺ مبارک ہو
- مشعل بردار جلوس میں ننھے منے بچوں نے بھی شرکت کی
- اکیسویں صدی میں اسلام کے لئے امکانات (محمد خرم شہزاد)
موضوعات
- فن
- فن تعمیرات اور تعمیراتی
- فوٹوگرافی
- فیشن
- قانون اور انصاف
- مذہب
- مصوری
- مضامین
- نمایاں شخصیات
- نوکریاں
- نظم
- نعت پاک
- وال پیپر
- ڈرامہ
- کنونشن
- کھیل
- کالج
- ٹریڈ اینڈ بزنس
- انتظامیہ
- این جی او
- ائی ٹی (انفارمیشن ٹیکنا لوجی)
- ادب اور فن
- اسلام
- اسلامک پروگرام
- بچے
- بینک منی چینجر
- تفریح
- تاریخ
- تربیتی مرکز
- تعلیم
- جلوس
- جغرافیہ
- حضرت بابا میاںچنوں رحمتہ اللہ علیہ کی تاریخ
- خوراک اور قیام
- خبریں اور میڈیا
- خطاطی
- درس قرآن
- زراعت
- سفر اور حمل و نقل.
- سیاست
- سکول
- سٹی پرو فائل
- شاعری
- صنعت
- صحت
شہر کی ویب سائٹ
Pakistan Standard Time
Islamic Calendar

منشا یاد
مائی افق
انسان دوست ٹرسٹ
اپنا میاں چنوں ڈوٹ کوم
جھرمٹ
سہیل انجم شہزاد
عامر بن علی
عبدالرحمن عاصم
عظیم آرٹ