خوش آمدید

میاں چنوں کے پہلےاردو بلاگ پر خوش آمدید کہتے ہیں

 یہ بلاگ شہر کی پہلی ویب سائٹ اپنا میاں چنوں ڈوٹ کومApnamianchannu.com کا حصہ ہے اس بلاگ کے ذریعے آپ شہر میں ہونے والی مثبت سرگرمیوں کو اپنے نام سے پوری دنیا میں متعارف کر وا سکتے ہیں ۔ ابھی رجسٹر ہو کو آپ بھی اپنے شہر کا رپورٹر بن جائیں ۔ رجسٹر ہونے کے لئےاپنا نام ایڈریس اور فون نمبر ای میل کریں Apnamianchannu@gmail.comاور ساتھ ہی ایس ایم ایس کریں03217252123

شائع کردہ از فن, فن تعمیرات اور تعمیراتی, فوٹوگرافی, فیشن, قانون اور انصاف, مذہب, مصوری, مضامین, نمایاں شخصیات, نوکریاں, نعت پاک, وال پیپر, ڈرامہ, کھیل, کالج, ٹریڈ اینڈ بزنس, انتظامیہ, این جی او, ائی ٹی (انفارمیشن ٹیکنا لوجی), ادب اور فن, اسلام, بچے, بینک منی چینجر, تفریح, تاریخ, تربیتی مرکز, تعلیم, جغرافیہ, حضرت بابا میاںچنوں رحمتہ اللہ علیہ کی تاریخ, خوراک اور قیام, خبریں اور میڈیا, خطاطی, زراعت, سفر اور حمل و نقل., سیاست, سکول, سٹی پرو فائل, شاعری, صنعت, صحت | ٹیگ شدہ , | تبصرہ کریں

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی میاں چنوں آمد اور اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب

رپورٹ محمد بلال مجاہداپنا میاں چنوں ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ 104چک میں میرے دادا کی زمین ہے میںبچپن میں یہاں آیا کرتا تھا۔اور اب ایسے لگا جیسے اپنے گھر آگیا ہوں ۔نوجوانوں تیاری کر لو ، نیا پاکستان بننے والا ہے وہ پاکستان جو دراصل قائد اعظم کا پاکستان تھا۔
یہاں حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں ، انہوں نے باریاں لگائی ہوئی ہیں، مگر ان کو نہیں پتہ کے ان کی پارٹنر شپ توڑنے والا عمران خان آگیا ہے۔ایک تبدیلی کی سونامی آگئی ہے جو انشاءاللہ ایک نیا پاکستان بنانے جارہی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کے میں نے وعدہ کیا ہے کہ قوم سے کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا ، یہ کبھی نہیں ہو گا کہ جب عمران خان آپ سے یہ کہے کہ میں تین سالوں میں لوڈشیڈنگ ختم کرے گا تو انشاءاللہ ختم کروں گا، حکومت میں اچھے لوگ آئیں گے ، تعلیم میں ہونے والی ناانصافی کو ختم کروں گا۔ 90نوے دن میں پاکستان کی بڑی کرپشن ختم کر کے دکھاﺅں گا ۔

شائع کردہ از نمایاں شخصیات, جلوس, خبریں اور میڈیا, سیاست | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

پیغام رضا کانفرنس

pygham-e-raza-conference-20-04-2013

شائع کردہ از مذہب, کنونشن, اسلام, اسلامک پروگرام | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

British school Mian Channu is starting new batch of spoken English class from 15 April, Please Contact: 0652663500

british-school-spoken-English-class

http://apnamianchannu.com/britishschool

شائع کردہ از خبریں اور میڈیا | تبصرہ کریں

منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول میاں چنوں کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا گیا ۔ نتیجہ سو فیصد

میاں چنوں(رپورٹ مدثر جاوید ملک)منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول میاں چنوں کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا گیا ۔ نتیجہ سو فیصد ۔ پر وقار تقریب میں والدین اور سماجی شخصیات نے بھر پور شرکت کی ۔ فسٹ ، سیکنڈ اور تھرڈ آ نے والے طلباءو طالبات کو شیلڈ اور میڈلز سے نوازا گیا ۔اس تقریب میں حمد و نعت ، تقاریر ، ٹیبلو ز، اور نغمے پیش کئے گئے۔آخر میں چھوٹے بچوں کی ماڈلنگ نے تقریب کو چار چاند لگادیئے۔خصوصی طور پر ننھے بچوں اور بچیوں نے حاضرین کی پر زور فرمائش پر ایک نغمہ دوبارہ سناکر حاضرین کے دل موہ لئے اور خوب داد وصول کی۔اس موقع پر تحریک منہاج القرآن میاں چنوں کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد ارشد جالندھری صاحب نے اچھی کار کردگی پر بچوں کو نقد انعامات دیے۔والدین نے ادارہ ھذاہ کے اساتذہ اور بچوں کی اعلیٰ کارکردگی کو بے حد سراہا اور بھر پور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔


For More information Visit

http://ApnaMianChannu.com
</h3

شائع کردہ از تعلیم, سکول | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

کامران فیصل

527914_164784723672661_689228423_n

For More information Visit

http://ApnaMianChannu.com

شائع کردہ از قانون اور انصاف, خبریں اور میڈیا | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

ضرورت برائے سائنس ٹیچر(میل) ایم ۔ایس ۔سی ، بی ۔ایس ۔سی پُر کشش سیلری پیکج رابطہ: 03336249169

Required-Science-Teacher-in-Mianchannu

For More information Visit http://ApnaMianChannu.com

شائع کردہ از نوکری, سکول | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

Minhajul-Quran-Model-High-School-Mian-Channu

Minhaj-ul-Quran-Model-High-School-MianChannu-Flax

For More information Visit
http://ApnaMianChannu.com

شائع کردہ از تعلیم, خبریں اور میڈیا, سکول | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستانی قوم کا سرمایا ہیںمحسن پاکستان کو اس الیکشن میں کامیاب کرواکر ملک کا وزیر اعظم بنائیں ملک کی تقدیر بدل جائے گی انجینئر امتیاز حسین شاہ صو بائی صدر تحریک تحفظ پاکستان

pic mianchannu

میاں چنوں ( عمر فاروق نمائندہ میٹرون نیوز میاں چنوں سے) حکمرانوں نے پانچ سالوں میں عوام کو بیدردی سے لوٹا ملکی معیشت کو داو¿ پر لگانے والے ڈنگ ٹپاو¿ سیاستدان کس منہ سے عوام میں جائیں گے ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستانی قوم کا سرمایا ہیںمحسن پاکستان کو اس الیکشن میں کامیاب کرواکر ملک کا وزیر اعظم بنائیں ملک کی تقدیر بدل جائے گی انجینئر امتیاز حسین شاہ صو بائی صدر تحریک تحفظ پاکستان کا تحصیل پریس کلب میاں چنوںمیں پریس سے خطاب انہوں نے مزید کہا کہ جب ڈاکٹر عبد القدیر خاں وطن آ ئے تو انہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا جذبہ لے کر خیموں میں بیٹھ کر ایٹم پر کام کیا اور وہ اس وقت صرف 3000ہزار روپے تنخواہ لے کر گزارا کر تے رہے کیونکہ ان کے اندر حب الوطنی تھی اور جب وہ ریٹائرڈ ہو ئے تو ان کی پینشن صرف 4800روپے مقرر کی گئی جب کے ان کو مغربی ملکوں سے لاکھو ں ڈالر کے عوض کام کر نے کی پیش کش کی گئی تھی لیکن انہوں نے اس پیش کش کو ٹھکرا دیا اور آ ج کے حکمران جو اپنے آ پ کو پاکستانی عوام کا ہمدر سمجھتے ہیں ان کے سوئس بنکوں میں لاکھو ں ڈالر موجو دہیں انہوں نے تو عوام کے ہاتھوں سے روٹی تک چھین لی اور سر پر چھت بھی نہ رہنے دی گزشتہ پانچ سا ل پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دن تھے جسمیں لٹیروں کی فوج ہر طرف بے مہار دند ناتی پھرتی رہی ہے ان کے ہاتھ جو کچھ بھی آ یا انہوں نے وہ بیچ کھایا ایک سوال پر انجینئر امتیاز حسین شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے حکومت کو پیش کش کی تھی کہ صرف چند ہزار روپے میں ہم ایسی ٹیکنا لوجی رکھتے ہیں جس سے ڈرون طیاروں کو تباہ کر نے کے ساتھ ساتھ امریکہ کے جنگی جہاز بھی اتار ے جاسکتے ہیں حکمران صرف اور صرف ڈالروں اور اپنے ذاتی مفادات کے عوض ملکی سلا متی کو داو¿ پر لگا رہے ہیں اور جن حکمرانوں نے عوام کو بیدری سے لوٹا ہے اگر ان میں تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو وہ عوام میں اب ووٹ مانگنے نہ جائیں پریس کانفرنس میں ڈاکٹر ناصر رزاق ضلعی صدر تحریک تحفظ پاکستان خانیوال بھی موجود تھے ۔

For More information Visit

http://ApnaMianChannu.com

شائع کردہ از خبریں اور میڈیا, سیاست | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

Composer, Designer, Printers & Panaflex Gardezi Computer Grafix

Gardezi 5x3.5 sfl

gardezi-flex-111

For More information Visit

http://ApnaMianChannu.com

شائع کردہ از فن, خبریں اور میڈیا | ٹیگ شدہ , , | تبصرہ کریں

میاں چنوں کے عظیم آ رٹسٹ منشاءیا د کی ہمارے کلچر کے حوالے سے شاندار پینٹنگ

For More information Visit

http://ApnaMianChannu.com

شائع کردہ از فن, مصوری, ادب اور فن, خبریں اور میڈیا | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں