سینئر قانون دان اور میاں چنوں بار کے ممبر چوہدری محمد اقبال مرحوم کی پہلی برسی آج منائی جا ئے گی

میاں چنوں (محمدااکرم سندھی تحصیل رپورٹر میاں چنوں سے) سینئر قانون دان اور میاں چنوں بار کے ممبر چوہدری محمد اقبال مرحوم کی پہلی برسی آج منائی جا ئے گی مرحوم کی برسی کے موقع پر بار روم میں دن 11بجے تعزیتی اجلاس ہوگا جس میں مرحوم کی درجا ت کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی بار ایسوسی ایشن میاں چنوں کے جنرل سیکرٹری رانا عبدالقیوم کے مطابق تعزیتی اجلاس اور عزیزاللہ خان نیازی ایڈووکیٹ کی وفات کے سوگ میں آج مکمل دن کورٹ ورک نہ ہوگا اور کوئی وکیل عدالت میں پیش نہ ہو گا ۔

Advertisements

About apnamianchannu

A City Web Project
This entry was posted in قانون اور انصاف, خبریں اور میڈیا and tagged . Bookmark the permalink.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

w

Connecting to %s