پولیس سابق جنرل سیکرٹری رانا محمد اسلم ایڈ ووکیٹ کے چچا کے گھر فائرنگ کر نے والے مسلح افراد کو تین روز میں گرفتار کرے: رانا عبد القیوم جنرل سیکرٹری میاں چنوں بار

میاں چنوں ( محمدااکرم سندھی تحصیل رپورٹر میاں چنوں سے) پولیس سابق جنرل سیکرٹری رانا محمد اسلم ایڈ ووکیٹ کے چچا کے گھر فائرنگ کر نے والے مسلح افراد کو تین روز میں گرفتار کرے رانا عبد القیوم جنرل سیکرٹری میاں چنوں بار تفصیلات کے مطابق بار ایسوسی ایشن میاں چنوں کے جنرل سیکرٹری رانا عبدالقیوم ایڈو وکیٹ نے کہا کہ تھانہ چھب کلاں پولیس رانا محمد اسلم سابق جنرل سیکرٹری کے چچا رانا سرور علی کے گھر میںاسلحہ کے زور پر زبر دستی داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ اور علاقہ میں خوف وہراس پھیلانے والے ملزمان کو تین روز میں گرفتار کرے وگرنا بار ایسوسی ایشن میں چنوں کے وکلاءبھر پور احتجاج کریں گے اور تھانہ چھب کلاں پولیس کا کچہری میں داخلہ بند کر دیا جا ئے گا ۔

Advertisements

About apnamianchannu

A City Web Project
This entry was posted in قانون اور انصاف, خبریں اور میڈیا. Bookmark the permalink.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s