میاںچنوں میں گور نمنٹ ڈ گری کا لج براے خواتین میں ڈینگی وائرس کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا

میاں چنوں ( نامہ نگار)میاںچنوںمیںگور نمنٹ ڈ گری کا لج براے خواتےن میں ڈینگی وائرس کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا جس میں طالبات کو ڈینگی کے متعلق مکمل آ گا ہی اور حفا ظتی تدابیر بتا ئی گئی سیمینارپرنسپل شاہےنہ نوےد بٹ کی زیر صدارت منعقد کیا گیا جس کے مہما نان گرامی ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر یوسف سو مرہ،طارق منظور چانڈیو اسسٹنٹ کمشنر ،مہر یقوب پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ڈینگی وائرس کے سد باب کے لیے تمام وسا ئل بروئے کار لا رہے ہیں ہم آ پ کے تعاون سے ڈینگی پر مکمل قابوپا لیں گے طالبات نے ڈینگی مچھر سے بچاو¿ کے سلسلہ میں طالبات اور سٹاف کو آ گا ہی دیتے ہو ئے کہا کہ اپنے گھروں اور محلے میں صاف اور گندہ پا نی کھڑا نہ ہو نے دیں اور گھروں اور گلیوں کو کوڑے کر کٹ سے مکمل صاف رکھیں اپنے گلی محلے میںڈ ینگی کے خا تمہ کے لیے سپرے کیا جا ئے گا اورتمام طالبات اور کالج سٹاف کو تاکید کی کہ ہرگلی اور ہر گھر جاکر عوام کو ڈینگی سے بچاو¿ کے متعلق حفاظتی تدابیر دیں ۔

About apnamianchannu

A City Web Project
This entry was posted in سیمینار and tagged . Bookmark the permalink.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s