محفل میلاد مصطفی ﷺ

الحاج اویس رضا قادری کی5اپریل کو میاں چنوں آمد
بین الاقوامی شہرت یافتہ الحاج محمد اویس رضا قادری 5اپریل بروز جمعرات بعد نماز عشاءبمقام غلہ منڈی میاں چنوں میں محفل نعت ، میں ہدیہ نعت پیش فرمائیں گے۔
تلاوت کی سعادت قاری محمد ارشد نعیمی حاصل کریں گے۔
دیگر مہمان نعت خواں حضرات میں حافظ محمد مطاہرالقادری ملتان سے،وسیم عباس چشتی چیچہ وطنی ، اور قاری شفقت رسول ساہیوال سے شریک محفل ہوں گے۔
یہ محفل حاجی محمد شریف کی زیر صدارت ہوگی اور مہمانان گرامی میںمیاں جاوید اقبال ، حاجی محمد حنیف ، حاجی محمد شفیق اور انگلینڈ سے حاجی محمد احسان شاہد باری ہونگے۔

About apnamianchannu

A City Web Project
This entry was posted in نعت پاک, اسلامک پروگرام and tagged . Bookmark the permalink.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s