جامعہ اسلامیہ عائشہ صدیقہ (برائے خواتین ) جناح ٹاﺅن

مرکزی نعت کونسل میاں چنوں کے زیراہتمام جامعہ اسلامیہ عائشہ صدیقہ (برائے خواتین)جناح ٹاﺅن میاں چنوں کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنیاد

میاں چنوں(نمائندہ خصوصی)گزشتہ دنوں مرکزی نعت کونسل میاں چنوں کے زیراہتمام جامعہ اسلامیہ عائشہ صدیقہ (برائے خواتین)جناح ٹاﺅن میاں چنوں کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنایاد بدست صاحبزادہ سید خلیل الرحمن شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ منظورالعارفین عارفوالا رکھا گیا سنگ بنیاد کی تقریب میں مفتی ارشاد امد چھب چوکی اور مفتی بشیراحمد فردوسی آف حاصل پور خصوصی طور پر تشریف لائے تھے جبکہ تقریب میں مقامی طور پر حاجی محمدانور غازی‘حاجی خوشی محمد ‘خوشی سویٹ‘چوہدری محمداسحاق ساقی‘چوہدری محمدعثمان رفیق‘حاجی محمدارشاد‘ عبیدالہ چغتائی کائنات ٹریولز‘شیخ محمدظفر‘عبدالحمید طور‘عبداللطیف رضا‘عمرفاروق نیازی‘صوفی سعید احمد صدیقی‘ اخترغازی‘حاجی مطیع الرحمان موتی اور جامعہ کے سرپرست وصدرورواح رواں حاجی غلام سرور سجاد بھی شریک تھے جامعہ ہذا کے عہدیداروں میں صدرحاجی غلام سرور سجاد کریسنٹ فیبرکس والے کے علاوہ نائب صدرحاجی محمدصدیق گجر‘جنرل سیکرٹری مفتی بشیراحمد فردوسی‘ سیکرٹری حاجی محمدیوسف جاوید‘آفس سیکرٹری صوفی سعید احمد صدیقی‘فنانس سیکرٹری حاجی محمداعظم زرگر اور معاون خصوصی جامعہ اسلامیہ عبداللطیف رضا شامل ہےں یاد رہے کہ اس نام سے یہ ادارہ گزشتہ چار سال سے کام کررہا ہے اورخواتین جس خلوص اورمذہبی جذبے کے ساتھ تیزی سے اس ادارے سے منسلک ہورہی ہےں اس سے پہلی بلڈنگ میں جگہ کم پڑگئی نئی بلڈنگ کا افتتاح کیا گیا حاجی غلام سرور سجاد اس جامعہ کو کامیابی سے چلانے کےلئے بہت دلچسپی لے رہے ہےں اورعملی طور پر ان کی کاوشیں شامل ہےں بلاشبہ اللہ پاک ایسے ہی لوگوں پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے۔

Advertisements

About apnamianchannu

A City Web Project
This entry was posted in اسلام, اسلامک پروگرام, تعلیم and tagged . Bookmark the permalink.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s