ادارہ اخوت کے زیر اہتمام 70مستحقین افراد میں بلا سود قرض سکیم کے تحت 15سے 20ہزار روپے فی شخص چیک تقسیم

میاں چنوں(ملک سجاد)گزشتہ دنوں ادارہ اخوت کے زیر اہتمام 70مستحقین افراد میں بلا سود قرض سکیم کے تحت 15سے 20ہزار روپے فی شخص چیک تقسیم کئے گئے عثمانیہ مسجد میں منعقد ہونوالی اس تقریب کے مہمان خصوصی ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی چودھری شاہد بشیر تھے جنہوں نے قرض حسنہ کی اس سکیم کے تحت مستحقین میں چیک تقسیم کئے اس موقع پر اخوت کے ایریا منیجر منیر احمدطاہر، برانچ منیجر فضل محمود اور یونٹ منیجر محمد ارشاد خان اور حافظ محمدعاصم کے علاوہ عثمان الخیری اور نثار چودھری بھی موجود تھے اس موقع پر اخوت کے ایک ترجمان نے بتایاکہ حکومتی گرانٹ پر چلنے والی تنظیم ہر ماہ کی بارہ تاریخ کو قرض حسنہ کے چیک تقسیم کرتی ہے تاکہ بیروزگار نوجوان کوئی چھوٹا موٹا کام شروع کرسکیں قرضہ کی واپسی کی قسط ہزار روپے ماہانہ ہے اس مقصد کیلئے درخواستیں مشتاق کالونی میں واقع دفتر میںلی جاتی ہیں۔ جن کی سکروٹنی بھی کی جاتی ہے۔

Advertisements

About apnamianchannu

A City Web Project
This entry was posted in اسلامک پروگرام and tagged . Bookmark the permalink.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s