انجمن اسلامیہ کے زیراہتمام ایک سومستحق خواتین میں راشن تقسیم

میا ںچنوں(جنرل رپورٹر)انجمن اسلامیہ کے زیراہتمام بیگم مجیدہ وائیں کی سرپرستی میں گزشتہ دنوں رمضان پیکج برائے مستحق افراد کے تحت ایک سومستحق خواتین میں راشن تقسیم کیاگیا راشن تقسیم کی یہ تقریب انجمن اسلامیہ ڈگری کالج میں منعقدہوئی تقریب کے مہمان خصوصی ڈی سی او خانیوال ندیم محبوب تھے جنہوں نے اپنے ہاتھوں سے راشن تقسیم کا افتتاح کیا جبکہ تقریب کی صدارت بیگم مجیدہ وائیں نے کی اس موقع پر مجیدہ وائیں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غلام حیدر وائیں شہید غریبوں کی فلاح کےلئے جو مشن چھوڑ گئے تھے ہم اسی مشن کو لیکر آگے بڑھ رہے ہےں اورمستحق افراد کےلئے رمضان پیکج دراصل وائیں کی روح کو تسکین پہنچانے کی ایک کڑی ہے ڈاکٹرغزالہ شاہین نے کہا کہ غلام حیدر وائیں علاقہ بھر میں جوفلاحی ادارے چھوڑگئے ہےں انکی فہرست بڑی طویل ہے آج ان کے ادارے فلاحی مشن پر گامزن ہےں اوریہ فلاحی کام ہمیشہ ہوتے رہےں گے سٹیج سیکرٹری رانا شہباز احمد نے کہا کہ غریبو ںکی مددجہاں خفیہ طریقے سے کرنے کی ہدایت ہے وہےں اعلانیہ کرنے کا بھی حکم ہے تاکہ دوسروں میں اس کی تحریک پیدا ہوراشن تقسیم کی اس تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر آغاظہیرعباس شیرازی‘ٹی ایم او چوہدری فیاض ظفر‘انصروائیں‘جمشید شوکت چوہدری‘مقصودعالم چوہدری کے علاوہ رشید کہاڑا‘بشری ایڈیل‘چوہدری شاہد بشیر‘شاہد امیر کھڑایڈووکیٹ‘چوہدری صدیق طور‘ لیاقت علی ضیائ‘چوہدری محمدسلیم چھیما‘کاشف وحید خان‘چوہدری طارق‘مولانا شفیع سعیدی‘خواجہ عامر‘چوہدری طاہر عزیز‘شہباز قریشی‘کامران غازی خان‘خالد شیروانی‘ شوکت علی‘شاہد سہیل‘ فاروق تنسیم‘ شیخ ریاض اوردیگرلوگوں کی کثیرتعداد موجودتھی۔

About apnamianchannu

A City Web Project
This entry was posted in اسلامک پروگرام and tagged . Bookmark the permalink.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s