بابا میا ںچنوں فاﺅنڈیشن کے زیراہتمام5روزہ دروس قرآن کی کامیاب محافل فیصل ٹاﺅن میں زیرصدارت چیئرمین فاﺅنڈیشن عثمان الخیری منعقدہوئیں

میاں چنوں(ملک منظورسے)حضرت بابا میاں چنوں فاﺅنڈیشن کے زیراہتمام5روزہ دروس قرآن زیرصدارت چیئرمین فاﺅنڈیشن میاں محمدعثمان الخیری منعقدہوئے جسکے مہمانان گرامی چوہدری شاہد بشیر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میاں چنوں‘الحاج تاج رفیق مغل سینئرنائب صدرجماعت اہلسنت سٹی میا ںچنوں چوہدری مقصودعالم سابق ناظم یوسی72:‘ الحاج فاروق احمد تسنیم سیکرٹری اطلاعات جماعت اہلسنت پنجاب او راسد اللہ خان تھے دروس قرآن کریم سے مفتی شوکت علی سیالوی آف خانیوال مولانا بشیراحمد فردوسی آف حاصل پور‘مولانا عبدالحفیظ آف ساہیوال‘مفتی محمدرفیق احمد شاہجمالی آف میاں چنوں‘پروفیسر راﺅارتضیٰ حسین اشرفی آف لاہور نے خطاب کیا مقررین نے خطابات میں نزول قرآن کریم کی عظمت اوراسکی برکت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم قرآن کریم پر عمل کرکے کامیاب قوم بن سکتے ہےں جومسلمان قرآن کریم کے مطابق زندگی بسرکرتے ہےں وہ دنیا وآخرت میں عظمت پاتے ہےں رحمتوں‘فضیلتوں اوربرکتوں کا یہ ماہ مبارک انسانیت کی فلاح وبقاءکےلئے نہایت موزوں ہے اس مقدس ومتبرک ماہ سے استفادہ حاصل کرکے ہم دنیا وآخرت کی راہوں کوہموارکرسکتے ہےں تقریب کے آخرمیں میاں عثمان الخیری چیئرمین حضرت بابا میاں چنوں نے شرکائے تقریب کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisements

About apnamianchannu

A City Web Project
This entry was posted in اسلامک پروگرام, درس قرآن and tagged . Bookmark the permalink.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s