Category Archives: درس قرآن

بابا میا ںچنوں فاﺅنڈیشن کے زیراہتمام5روزہ دروس قرآن کی کامیاب محافل فیصل ٹاﺅن میں زیرصدارت چیئرمین فاﺅنڈیشن عثمان الخیری منعقدہوئیں

میاں چنوں(ملک منظورسے)حضرت بابا میاں چنوں فاﺅنڈیشن کے زیراہتمام5روزہ دروس قرآن زیرصدارت چیئرمین فاﺅنڈیشن میاں محمدعثمان الخیری منعقدہوئے جسکے مہمانان گرامی چوہدری شاہد بشیر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میاں چنوں‘الحاج تاج رفیق مغل سینئرنائب صدرجماعت اہلسنت سٹی میا ںچنوں چوہدری مقصودعالم … پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از اسلامک پروگرام, درس قرآن | ٹیگ شدہ | تبصرہ چھوڑیں

جامعہ الٰہیہ غوثیہ رضویہ تجویدالقرآن میاں چنوں کی ویب سائٹ جاری

جامعہ الٰہیہ غوثیہ رضویہ تجویدالقرآن میاں چنوںکی ویب سائٹ جاری کر دی گئی یہ شہر کے پہلے دینی تعلیمی ادارے کی ویب سائٹ ہے شہر میاں چنوں میں جامعہ عرصہ 34سال سے علم دین کے پیاسوں کو سیراب کر رہا … پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از مذہب, اسلام, اسلامک پروگرام, تربیتی مرکز, تعلیم, درس قرآن | ٹیگ شدہ | تبصرہ چھوڑیں

معالم القرآن فی دروس القرآن ………. قرآن و سنت کی پکار

شائع کردہ از مذہب, اسلام, اسلامک پروگرام, تربیتی مرکز, درس قرآن | ٹیگ شدہ | تبصرہ چھوڑیں

تحریک منہاج القرآن تحصیل میاں چنوں کے زیراہتمام دروس قرآن کی پانچویں نشست

شائع کردہ از مذہب, اسلام, درس قرآن | ٹیگ شدہ | تبصرہ چھوڑیں