تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی میاں چنوں آمد اور اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب

رپورٹ محمد بلال مجاہداپنا میاں چنوں ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ 104چک میں میرے دادا کی زمین ہے میںبچپن میں یہاں آیا کرتا تھا۔اور اب ایسے لگا جیسے اپنے گھر آگیا ہوں ۔نوجوانوں تیاری کر لو ، نیا پاکستان بننے والا ہے وہ پاکستان جو دراصل قائد اعظم کا پاکستان تھا۔
یہاں حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں ، انہوں نے باریاں لگائی ہوئی ہیں، مگر ان کو نہیں پتہ کے ان کی پارٹنر شپ توڑنے والا عمران خان آگیا ہے۔ایک تبدیلی کی سونامی آگئی ہے جو انشاءاللہ ایک نیا پاکستان بنانے جارہی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کے میں نے وعدہ کیا ہے کہ قوم سے کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا ، یہ کبھی نہیں ہو گا کہ جب عمران خان آپ سے یہ کہے کہ میں تین سالوں میں لوڈشیڈنگ ختم کرے گا تو انشاءاللہ ختم کروں گا، حکومت میں اچھے لوگ آئیں گے ، تعلیم میں ہونے والی ناانصافی کو ختم کروں گا۔ 90نوے دن میں پاکستان کی بڑی کرپشن ختم کر کے دکھاﺅں گا ۔

About apnamianchannu

A City Web Project
This entry was posted in نمایاں شخصیات, جلوس, خبریں اور میڈیا, سیاست and tagged . Bookmark the permalink.

تبصرہ کریں